نقطہ نظر بائیڈن کے امریکا میں پاکستان کو کس نظر سے دیکھا جائے گا؟ ماضی میں کسی بھی امریکی صدر کو عہدہ سنبھالنے سے پہلے پاکستان کے بارے میں اتنی معلومات نہیں تھیں جتنی بائیڈن کو ہیں.
نقطہ نظر سبیکا شیخ کے نام ایک امریکی کا خط کتنی المناک بات ہے کہ وہ ملک جسے تم پسند کیا کرتی تھی اس ملک نے نہ صرف تمہیں شرمندہ کیا بلکہ تمہاری جان تک لے لی۔
نقطہ نظر حافظ سعید کی نظر بندی کے پیچھے امریکا ہے یا چین؟ چین دہشتگردی کے مسئلے کو پوری قوت کے ساتھ حل کرنے کے لیے ایک عرصے سے پاکستان پر دباؤ ڈالتا آیا ہے.
نقطہ نظر کیا عمران خان واقعی پاکستان کے ڈونلڈ ٹرمپ ہیں؟ عمران خان کے چند خیالات پریشان کن اور غلط فہمیوں پر مبنی ہو سکتے ہیں لیکن وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں.